Tag Archives: X Stiefel

جی ایس کے ادارے اسٹیفل نے چنبل اور جلدی سوزش کے لیے ایک جدید محدود ایجنٹ کے حصول کے لیے ویلی کیم بایوٹیک انکارپوریٹڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

ریسرچ ٹرائی اینگل پارک، نارتھ کیرولائنا، 30 مئی 2012ء/پی آرنیوزوائر/– اسٹیفل، ایک جی ایس کے (این وائی ایس ای: GSK) کمپنی، اور ویلی کیم بایوٹیک انکارپوریٹڈ (ڈبلیو بی آئی: CN) [...]