Tag Archives: TransMedics

سڈنی، آسٹریلیا کے سینٹ ونسنٹ ہسپتال میں بعد از موت عطیہ کنندگان (ڈی سی ڈی عطیہ کرنے والوں) سے حاصل کردہ بالغ انسانی دل کی پیوندکاری کے پہلے سلسلے میں ٹرانس میڈکس (ر) آرگن کیئر سسٹم (او سی ایس ٹ م) ہارٹ ٹیکنالوجی کا استعمال

اینڈوور، میساچوسٹس، 24 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — ٹرانس میڈکس نے اعلان کیا ہے کہ اس کی او سی ایس ٹ م ٹیکنالوجی سینٹ ونسنٹ ہسپتال کی دل کی پیوندکاری کرنے والی ٹیم کی جانب سے موت کے بعد دل