Tag Archives: Source: ZAO Interlot

انٹرلاٹ لاٹریز – 2 ڈالرز سے بھی کم میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا انوکھا موقع!

ویلنگٹن، نیوزی لینڈ، 21 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– پوری دنیا میں لاٹری کا کھیل تفریح کی غرض سے اور ایک ایسے ٹکٹ جیتنے کی امید کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو فوری طور پر ان کی زندگی بدل دے۔