‫سنیک ویڈیو نے 1,000,000 پیی کے آر کی کریئٹر اکیڈمی کے فاتحین کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد، 7۔ فروری۔ 2021 /پی آر نیوزوائر/ — سنیک ویڈیو نے ایک کمپین “سنیک ویڈیو کریئٹر اکیڈمی “ کا اہتمام کیا ہے تاکہ ممکنہ کریئٹر کو تلاش کیا جائے۔ اور اس میں جیتنے والے کریئٹر نے 300,000 پی کے آر تک جیتے۔ اوئے عمر ، جس نے 200,000 پی کے آر جیتے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سنیک ویڈیو کے ذریعے مختلف لوگوں تک رسائی حاصل کی۔ اور پاکستان میں تیزی سے بڑھنے والے پلیٹ فارم سنیک ویڈیو پر پزیرای حاصل کی۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_p9csz30p/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

https://mma.prnewswire.com/media/1433781/Prize_list.jpg

عمر نے اپنے ساتھی طلباء کو اپنی روزمرہ زندگی کے لمحات کو ویڈیوز کی شکل میں تشکیل دینے کا طریقہ سمجایا۔ تاکہ وہ اپنی “سٹونڈٹش فیملی “ بنا سکے اور ایک دوسرے کے ساتھ کمیونیکیٹ کر سکے۔ سٹوڈنٹس نے بنایا ہو سٹوڈنٹس کے لیے ، اس کا یہ چینل اور “فریش کیمپس سٹائیل “ سنیک ویڈیو پر تازہ کانٹینٹ دکھائے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_v0yf5a1o/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

https://mma.prnewswire.com/media/1433782/2.jpg

عمیر کا کہنا ہے کہ سنک ویڈیو نے زندگی بدل دی ، اور مجھے جذنہ ، ایک کمیونٹی سب کچھ ایک ہی پلیٹ فارم سے مل گیا۔ اور اس نے مجھے ایسی صلاحیتوں اور مواقع فراہم کیے ہیں جس کےلیے میں نے پہلے کبھی غور نہیں کیا تھا۔ اور میں سنیک ویڈیو کا بڑا شکرگزار ہو کہ جنہوں نے مجھے اپنے چینل پر سارے لوگوں کو اکھٹا کرنے کا موقع فراہم کیا۔ جب بھی میں کوئی نئی ویڈیو پوسٹ کرتا ہو تو اپنے فالورز سے لائیکس اور داد حاصل کرنے کا منتظر ہوتا ہوں ۔

عمیر فلیٹ فارم میں تازگی اور تونائی لاتا ہے۔ اپنے ہم جماعت کےساتھ اپنے جوانی کے اوقات کو دوسروں کو دکھانے کےلیے ویڈیوز شوٹ کرتا ہے اور اپنے دیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہیں۔ عمیر کا کہنا ہے “کہ میں اپنی صلاحیتوں کو دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں ، اگر میں ان کو چھپاتا ہوں تو ، میں وہ نہیں کر رہا جو میں واقعے میں کرنا چاہتا ہوں ۔ “ اس طرح کے جذبے اور تونائی نے ٹیم کو سنیک ویڈیو میں لاکھینچا ، جن کو عمیر جیسی ٹیلینٹ پسند ہے اور اس کی تعریف کرتے ہیں۔

پلیٹ فارم پر مسابقت اور بڑھتی ہوئی کمیونٹی کی آواز کے ذریعے ، سنیک ویڈو پاکستان میں بڑھتے ہوئے معاشرتی انقلاب میں سب سے آگے ہے۔ عمیر جیسے تخلیق کار تنوع اور اصل مواد لاتے ہیں جو دوسرے پلیٹ فارم پر نہیں مل پاتے ہیں ، جو روزمرہ کے پاکستانیوں کی زندگیوں کی جھلک پیش کرتے ہیں۔ عمیر نے مزید کہا ، “میں دوسروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ سنیک ویڈو بہت سارے دوسرے لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کرسکتا ہے ، جس طرح اس نے میری طرح کیا ، اگر ہم بھی کھلے رہنے اور اپنے نظریوں کو بانٹنے کے لئے راضی ہوں۔” درحقیقت ، سنیک ویڈو میں اس کا جنون اور مشمولات خاص طور پر اپنی نئی صلاحیتوں اور طلباء کی برادری کے ساتھ ، پلیٹ فارم پر بہت ساری خوشیاں مناتے رہیں گے اور جاری رکھیں گے۔

پلیٹ فارم پر مسابقت اور بڑھتی ہوئی کمیونٹی کی آواز کے ذریعے ، سنیک ویڈیو پاکستان میں بڑھتے ہوئے سماجی انقلاب لارہا ہے۔ عمیر جیسے کریئٹرز اچھے اور اصل کانٹینٹ مہیا کرتے ہیں جو کہ دوسرے پلیٹ فارم پر موجود نہیں ہیں ، جس میں پاکستانیوں کی روزمرہ زندگی کے جھلک پیش کیئے جاتے ہیں۔ اس نے مزید کہا کہ میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہو کہ سنیک ویڈیو دوسرے لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کرسکتا ہیں۔ جس طرح اس نے میری زندگی بدل دی اگر ہم اپنی زندگی کے لمحات دوسروں کے ساتھ بانٹ لے اور اس پر راضی ہوں۔ سنیک ویڈیو نئ طلباء کی نئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور اور ان کو پلیٹ فارم فراہم کرنا جاری رکھے گا ۔

سنیک ویڈہو پر آنے والے تمام لاجواب اور دلچسپ کمپینگ سے باخبر رہے۔
media_enquiries@snackvideo.com

The post ‫سنیک ویڈیو نے 1,000,000 پیی کے آر کی کریئٹر اکیڈمی کے فاتحین کا اعلان کیا ہے۔ appeared first on AsiaNet-Pakistan.