کئی مرتبہ پلاٹینم فروخت شدہ بینڈ سنو پیٹرول ‘بش ملز لائیو’ کی سرخیوں میں

بش ملز ولیج، شمالی آئرلینڈ، 15 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

بش ملز (ٹ م) آئرش وہسکی نے ‘بش ملز لائیو’ میں کارکردگی پیش کرنے والے فن کاروں میں سب سے پہلے سنو پیٹرول
< http://www.clicksmarts.com/News-Room/Lifestyle/20120313000316-Bushmills-Live-Artist-Biographies.html#snow > کے نام کا اعلان کیا ہے – ہاتھ سے بنی آئرش وہسکی شراب اور تقریبِ موسیقی 20 و 21 جون 2012ء کو آئرلینڈ کے شمالی ساحلوں پر اولڈ بش ملز ڈسٹلری میں منعقد ہوگی۔

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120315/518977-a)
(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120315/518977-b)
(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120315/518977-c)
(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120315/518977-d)

شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والا سنو پٹرول دنیا کے معروف ترین بینڈز میں سے ایک ہے، اور 2003ء میں فائنل اسٹرا کے ریکارڈ آغاز کے بعد سے اب تک 11 ملین البم فروخت کر چکا ہے۔

دو روزہ دستی میلہ کسی آئرش شراب کشید کرنے کے کارخانے میں منعقدہ پہلی تقریب ہوگی۔ فن کار شراب کشید کرنے کے کارخانے کے گرد قدیم عمارات میں اپنی کارکردگی کے مختلف نمونے دکھائیں گے۔ اس مرحلے پر اعلان کردہ دیگر گلوکاروں میں معروف موسیقار فوئے وانس
< http://www.clicksmarts.com/News-Room/Lifestyle/20120313000316-Bushmills-Live-Artist-Biographies.html#foy >، جنہوں نے ڈیوڈ ہومز کے ساتھ آسکر (ر)* اعزاز یافتہ مختصر فلم ‘دی شور’ کے لیے موسیقی ترتیب دی تھی، اور اعزاز یافتہ گلوکار و نغمہ نگار اور پیش کار این آرچر
< http://www.clicksmarts.com/News-Room/Lifestyle/20120313000316-Bushmills-Live-Artist-Biographies.html#iain > شامل ہیں۔
سنو پیٹرول کے جونی کوئین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “عظیم فنکاروں اور دوستوں کے ساتھ صدیوں سے قائم اولڈ بش ملز ڈسٹلری میں براہ راست کارکردگی – اس سے زیادہ اور کیا ہو سکتا ہے!”

‘بش ملز لائیو’ ‘پیسہ تجربہ نہیں خرید سکتا’ کا حقیقی تجربہ ہوگا۔ تقریب کے ٹکٹ عام اجرا کے لیے نہیں ہوں گے، بلکہ بش ملز آئرش وہسکی کے شائقین بش ملز فیس بک صفحے – facebook.com/bushmills1608 پر ایک مقابلے میں شرکت کر کے میلے میں نشست پانے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں ۔

جیتنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے انہیں اور اپنے ایک دوست کی تصویر شامل کرنا ہوگی اور بتانا ہوگا کہ وہ اور اُن کے دوست کو ‘بش ملز لائیو’ میں کیوں ہونا چاہیے۔

زبردست موسیقی سننے کے علاوہ میلے کے لیے ٹکٹ جیتنے والے خوش نصیبوں کو بش ملز آئرش وہسکی کا اپنا آمیزہ بنانے کا موقع دیا جائے گا۔
‘بش ملز لائیو’ کے ٹکٹ جیتنے یا مزید معلومات کے لیے facebook.com/bushmills1608 ملاحظہ کیجیے۔

داخلہ سینٹ پیٹرکس ڈے پر 16:08 جی ایم ٹی سے 27 اپریل 2012ء کو 23:59 جی ایم ٹی تک کھلا رہے گا۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

بش ملز ذمہ داری کے ساتھ پیش کریں
http://www.DRINKiQ.com

دی بش ملز کے الفاظ، 1608، اور پوٹ اسٹل ڈیوائس اور متعلقہ لوگوز تجارتی نشانات ہیں۔ ‘اولڈ بش ملز ڈسٹلری’ کمپنی لمیٹڈ 2012۔

* آسکر (ر) اور اکیڈمی ایوارڈز (ر) اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز کے مندرج تجارتی و خدماتی نشانات ہیں ۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:
ای میل: selina.mcelwee@smarts.co.uk

ٹیلی فون: +44-7724477087

ای میل: pippa.arlow@smarts.co.uk
ٹیلی فون: +44-7850203864

The post کئی مرتبہ پلاٹینم فروخت شدہ بینڈ سنو پیٹرول ‘بش ملز لائیو’ کی سرخیوں میں appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Leave a Reply