ٹیگ ہیور ریسر – اعلیٰ کارکردگی کے لیے دستی مہارت سے تیار کردہ پہلا عمدہ فون

پیرس، 12 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

بہترین روشنی اور مضبوط کے لیے صرف اعلیٰ تکنیکی مواد کے ذریعے سوئس ساختہ۔ ضرب سے محفوظ ربڑ کے ڈھانچے کو اسکریو-شدہ ٹائٹینیم اور کاربن فائبر کے برجز کی سپورٹ اور مضبوطی حاصل ہے۔

بنا کسی سمجھوتے کے تیار کی گئی ٹیگ ہیور ریسر وزن کے تناسب سے محور کے گرد بے مثال موڑ اور مضبوطی کی حامل ہے۔ نتیجہ ٹیگ ہیور کی جی ٹی کارز اور فارمولا1 سے وابستگی سے متاثرہ انتہائی قیمتی و کارکردگی کے ملاپ کی صورت میں نکلتا ہے۔

ٹیگ ہیور کی عمدگی کے حصول کی کوشش بھی تیز رفتار عمل کار اور جدید ترین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔ ہر مالک کی انفرادی ضروریات کے مطابق ہو جانے والا نیا قابل تبدیل سہ جہتی صارفی انٹرفیس پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے۔

ٹیگ ہیور کی تیار کردہ حقیقی پہل کار جدت طرز۔

نئی ٹیگ ہیور ریسر کلیکشن کی قیمت 2800 یورو سے شروع ہوتی ہیں، اور یہ جولائی سے ٹیگ ہیور بوتیک، لگژری موبائل بوتیک اور منتخب گھڑی وجواہر و خوردہ فروشوں کے پاس دستیاب ہو گی۔

ذریعہ: ٹیگ ہیور ریسر

Click here to see the newsletter: http://racer.tagheuer.com/newsletter/

Information page: http://racer.tagheuer.com

Press contact: press@tagheuer.com

Leave a Reply