بش ملز (ٹ م) آئرش شراب کارخانے میں پہلا موسیقی میلہ منعقد کرے گا

بش ملز ولیج، شمالی آئرلینڈ، 8 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

اولڈ بش ملز ڈسٹلری، جہاں ہاتھ سے بنی آئرش وہسکی شراب صدیوں سے بنتی ہے، ایک تاریخی و شراب و موسیقی کا میلہ –’بش ملز لائیو’- سجانے والا ہے۔

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120308/517264-a)

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120308/517264-b)

(تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120308/517264-c)

دو روزہ میلہ 20 اور 21 جون 2012ء کو منعقد ہوگا اور آئرش شراب کے کارخانے میں ہونے والی پہلی تقریب ہوگی۔

برانڈ کے چند معروف ترین شائقین آئرلینڈ کے شمالی ساحلوں پر واقع کارخانے میں براہ راست کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ قدیم ترین عمارات، جہاں شراب کشید کرنے کے فن کی مشقیں نسلوں سے جاری ہیں، میلے کی میزبان ہوں گی جو پہلے منعقدہ کسی بھی تقریب سے مختلف ہے۔

برانڈ عالمی شراکت داریوں کے ایک سلسلے کے ذریعے پہلے ہی ہم عصر موسیقی کے منظرنامے کے ساتھ بھرپور تعلق رکھتا ہے جس کی بدولت بون ایور، کرومیو، تھیوفلس لندن، فوائے ووانس اور این آرچر جیسے فن کار اس کی موجودہ اشتہاری مہم میں شامل ہیں۔

‘بش ملز لائیو’ ‘پیسہ تجربہ نہیں خرید سکتا’ ہوگا۔ تقریب کے ٹکٹ عام اجرا کے لیے نہیں ہوں گے، بلکہ بش ملز آئرش وہسکی کے شائقین بش ملز فیس بک صفحے – facebook.com/bushmills1608 [http://facebook.com/bushmills1608] – پر ایک مقابلے میں شرکت کر کے میلے میں نشست  پانے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں ۔

جیتنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے انہیں اور اپنے ایک دوست کی تصویر شامل کرنا ہوگی اور بتانا ہوگا کہ وہ اور اُن کے دوست کو ‘بش ملز لائیو’ میں کیوں ہونا چاہیے۔

زبردست موسیقی سننے کے علاوہ میلے کے لیے ٹکٹ جیتنے والے خوش نصیبوں کو بش ملز آئرش وہسکی کا اپنا آمیزہ بنانے کا موقع دیا جائے گا۔

میلے کے اجراء پر خطاب کرتے ہوئے اولڈ بش ملز ڈسٹلری کے ماسٹر ڈسٹلر کالم ایگن نے کہا: “‘بش ملز لائیو’ ایک بے مثال موقع ہوگا اور بہترین موسیقی اور ہاتھوں سے تیار کردہ بہترین آئرش وہسکی کو ایک ہی چھت تلے لائے گا۔ داخل ہو جائیے اور نصیب آزمائیے!”

‘بش ملز لائیو’ کے ٹکٹ جیتنے یا مزید معلومات کے لیے facebook.com/bushmills1608 [http://facebook.com/bushmills1608] ملاحظہ کیجیے۔ داخلہ 17 مارچ 2012ء کو 16:08 جی ایم ٹی سے 27 اپریل 2012ء کو 23:59 جی ایم ٹی تک کھلا رہے گا۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

بش ملز ذمہ داری کے ساتھ پیش کریں

http://www.DRINKiQ.com

دی بش ملز کے الفاظ، 1608، اور پوٹ اسٹل ڈیوائس اور متعلقہ لوگوز تجارتی نشانات ہیں۔ ‘اولڈ بش ملز ڈسٹلری’ کمپنی لمیٹڈ 2012۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ:

ای میل: selina.mcelwee@smarts.co.uk

ٹیلی فون: +44-7724477087

ای میل: pippa.arlow@smarts.co.uk

ٹیلی فون: +44-7850203864

تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120308/517264-a http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120308/517264-b http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120308/517264-c

ذریعہ: بش ملز آئرش وہسکی

The post بش ملز (ٹ م) آئرش شراب کارخانے میں پہلا موسیقی میلہ منعقد کرے گا appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Leave a Reply