انٹرنیشنل ابسن ایوارڈ 2012ء کے فاتح ہیں ہائنر گوئبلز
Tuesday, March 20th, 2012اوسلو، ناروے، 20 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر/– دنیا کے معروف ترین تھیٹر انعامات میں سے ایک انٹرنیشنل ابسن ایوارڈ [http://www.internationalibsenaward.com] ڈراما اور تھیٹر کی دنیا میں نئی جمالیاتی جہت لانے پر دیا جاتا ہے۔ جیتنے والے کو 2.5 ملین کرونر (330,000 یورو) ملتے ہیں۔ (تصویر: http://www.newscom.com/cgi-bin/prnh/20120320/519177) جیوری کہتی ہے: “تھیٹر کے کاموں کے تخلیق کار، تھیٹر [...]


