Urdu News | Pakistan Press Releases

اردو خبریں

کوٹی انکارپوریٹڈ اور فراجو نے برازیل میں نئے مشترکہ منصوبے کا اعلان کر دیا

Wednesday, May 22nd, 2013

نیو یارک، 22 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– آرائش حسن کا ابھرتا ہوا عالمی ادارہ کوٹی انکارپوریٹڈ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ اس نے کاسمیٹکس کے معروف برازیلی تقسیم کار فراجو انٹرنیشنل کے ساتھ برازیل میں ایک مشترکہ منصوبہ تخلیق کیا ہے۔ نیا منصوبہ کوٹی ے ماس/ماسٹیج برانڈز کو برازیل کے [...]

پولی پلاسٹکس نے دوسری نسل کے مایع بلوریں پولیمر لیپیروس (ر) کی مارکیٹنگ کا آغاز کر دیا

Monday, May 20th, 2013

AsiaNet 53031 ٹوکیو، 16 مئی/کیوڈو جے بی این/ایشیانیٹ / ایشیانیٹ پاکستان– پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ نے 16 مئی کو برقی اجزاء کی ایپلی کیشنز کے لیے مایع بلوریں یعنی لیکوئیڈ کرسٹل پولیمر (ایل سی پی) کے نئے برانڈ لیپیروس (ر) کی مارکیٹ لانچ کا اعلان کر دیا۔ پولی پلاسٹکس اس دوسری نسل کے ایل سی [...]

کیک نے اپنے سوشل وڈیو پلیٹ فارم میں پرائیوٹ وڈیو میسیجنگ شامل کر دی

Friday, May 17th, 2013

– نئی خصوصیت صارفین کو بیک وقت 36 افراد تک کے ساتھ گروپ چیٹ کی سہولت دیتی ہے ٹورنٹو، 17 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر / ایشیانیٹ پاکستان /– معروف موبائل سوشل وڈیو نیٹ ورک کیک نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے سوشل وڈیو پلیٹ فارم میں نئی پرائیوٹ میسیجنگ کی سہولت شامل کی [...]

113 واں کینٹن میلہ “حوصلہ افزاء تجارتی اعدادوشمار سے مستقل پیشرفت کی جانب واپسی ظاہر”

Friday, May 17th, 2013

گوانگ چو، چین، 17 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– 5 مئی کو تکمیل تک پہنچنے والے کینٹن میلہ کے بہار سیشن کے اعدادوشمار نے ظاہر کیا کہ چین کے معروف ترین تجارتی میلےنے مارکیٹ کی تمام توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا۔ میلے کا 113 ویں سیشن نے 2 لاکھ سے زائد غیر ملکی خریداروں کا [...]

مواد تخلیق کرنے والوں کو رقم دینے والی ٹیکلر کی سروس جاری

Thursday, May 16th, 2013

- ٹیکلر انٹرنیٹ استعمال کا ایک نیا خیال تخلیق کر رہا ہے جہاں اختیار مکمل طور پر صارف کے ہاتھ میں ہے، یہ پہلے سے موجود ٹولز کا ایک ارتقاء ہے، جو صارفین کے لیے مخصوص مواد تخلیق کرنا اور اضافی آمدنی حاصل کرنا ممکن بنا رہا ہے ریو دے جینیرو، 16 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ [...]

خراب اعضاء کی دوبارہ تخلیق کے لیے پیٹنٹ شدہ ٹیکنالوجی کی مالک ڈاکٹر رونگ سیانگ سو نے 2012ء نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر شنیا یاماناکا کے خلاف مقدمے کا اعلان، 2013ء کے امریکی صدارتی خطاب میں اعضاء کی تخلیق سرفہرست ترجیح کے طور پر پیش کی گئی

Thursday, May 16th, 2013

لاس اینجلس، 16 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– انسانی جسم کی تجدیدی بحالی کی سائنس کے بانی اور معروف حیاتی و طبی سائنسدان ڈاکٹر رونگ سیانگ سو، جو ممکنہ طور پر واحد فرد ہیں جنہوں نے خراب اعضاء کی براہ راست دوبارہ تخلیق کی ٹیکنالوجی کو پیٹنٹ کروایا، نے 8 مئی 2013ء کو عضویات یا [...]

پولی پلاسٹکس نے انڈونیشیا میں نمائندہ دفتر بنا لیا

Thursday, May 9th, 2013

AsiaNet 52943 ٹوکیو، 8 مئی 2013ء/کیوڈو جے بی این/ ایشیانیٹ پاکستان – پولی پلاسٹکس کمپنی لمیٹڈ نے 8 مئی کو جکارتہ میں نمائندہ دفتر کے قیام کا اعلان کیا، جو یکم جون 2013ء سے کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کر دے گا۔ دفتر پولی پلاسٹکس کو انڈونیشی مارکیٹ میں صارفین تک زیادہ مستحکم رسائی حاصل دینے [...]

میکس تھون کلاؤڈ براؤزر نے لین ٹرانسفر کا اجراء کر دیا، براؤزر سے براہ راست تمام ڈیوائسز پر فائلیں ٹرانسفر کرنے کا تیز اور آسان طریقہ

Wednesday, May 8th, 2013

میکس تھون پہلا براؤزر ہے جو براؤزر کے اندر لوکل ایریا نیٹ ورک (لین) ٹرانسفر پیش کرتا ہے سان فرانسسکو، 8 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– کلاؤڈ-بیسڈ ویب براؤزر میکس تھون نے آج لوکل ایریا نیٹ ورک (لین) ٹرانسفر کی سہولت جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو صارفین کو براہ راست اپنے براؤزر [...]

لائزے گروپ نے اپنے اسمارٹ سسٹمز کو تقویت بخشنے کے لیے ایکسیروس کا انتخاب کر لیا

Wednesday, May 8th, 2013

میونخ، 8 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیا نیٹ پاکستان– جنوب مغربی ناروے میں نے اپنے توانائی کے اسمارٹ منصوبے لائزے اسمارٹ اے ایس کو تقویت دینے کے لیے ایکسیروس کا انتخاب کر لیا ہے۔ شراکت داری 150,000 گھرانوں کے لیے فائدہ مند ہوگی۔ یہ اقدام یورپی اتحاد کی جانب سے اسمارٹ میٹر مینڈیٹ کے فوراً بعد [...]

ایپس فار ایشیا کے فاتحین ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں

Monday, May 6th, 2013

– ڈیولپرز اور ایپلی کیشنز کو قریب لانا ایشیا بحر الکاہل خطے کی ضرورت ہے دہلی، بھارت، 4 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/– اے ڈی بی اور مائیکروسافٹ کارپوریشن ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے 46 ویں سالانہ اجلاس میں ایپس فار ایشیا-ری ڈیزائننگ ڈیولپمنٹ پروگرام پیش کریں گے۔ پروگرام میں ایسی موبائل ایپلی کیشنز کے تصور [...]