کیروئی کولمبیا نے دن کے کام میں برماکاری کا نیا این پی ٹی ریکارڈ بنا دیا

ڈونگ ینگ، چین، 22 اگست، 2014ء/پی آرنیوزوائر/ — 2014ء کی پہلی ششماہی میں کیروئی پٹرولیم ایکوئپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (جسے یہاں “کیروئی” کہا جائے گا) کے کولمبیا میں برماکاری (ڈرلنگ) کے منصوبے زیڈ103ایچ کنویں کو صفائی سے مکمل کرلیا گیا۔ کنویں کی برماکاری کا دورانیہ، تکمیل اور تعمیر کا عرصہ بالترتیب 12.35 دن، 22 دن اور 28.75 دن رہا۔  2.5 گھنٹے تک کم غیر-پیداواری وقت (این پی ٹی) کو پارٹی اے کی جانب سے مثبت انداز میں سراہا گیا۔

2010ء سے جب کیروئی نے جنوبی کولمبیا میں پارٹی اے کے لیے برماکاری اور تعمیرات کی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کیا، یہ منصوبہ کئی مسائل کا شکار رہا، جیسا کہ مشکل پیداواری انجمن، طویل فاصلہ اور نقل و حمل کا دورانیہ، مقامی آبادی سے تعلقات کی پیچیدگی اور ملازمت کا ماحول وغیرہ۔ 2014ء کے آغاز سے کیروئی نے بہتری کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے، جیسا کہ منصوبے کی طریق کار کا انتظام بہتر بنانا، عملی ضابطوں کو مضبوط کرنا، پیداوار اور آپریشن کے منصوبوں کو وضع کرنا، آپریٹرز کے کام کرنے کے عرصے اور انہیں ترغیبات دینے کا منصوبہ اور حصول کا بتفصیل منصوبہ، ترقی اور کلیدی نکات وغیرہ کو گرفت میں رکھنا تاکہ پیداواری ترتیب اور منصوبے کے آپریشن کو موثر انداز میں بہتر بنایا جاسکے اور متعلقہ مسائل کو حل کیا جاسکے۔

دن کے اوقات میں برماکاری کی خدمات 2013ء کے آخر میں شروع کی گئیں، این پی ٹی اشاریے نے پارٹی اے کی جانب سے تجویز کردہ ضروریات کو پورا کیا، بالفاظ دیگر 12 گھنٹے سے زیادہ نہیں، اور وقت کے ساتھ ساتھ سے بہتر امیدیں وابستہ کی گئیں۔ گزشتہ کنویں کے این پی ٹی کی بنیاد پر،  یعنی 5.5 گھنٹے، زیڈ103ایچ کنویں کا این پی ٹی 2.5 گھنٹے تک کم رہا،اور اس نے پارٹی اے کی جانب سے تعریف پائی۔

The post کیروئی کولمبیا نے دن کے کام میں برماکاری کا نیا این پی ٹی ریکارڈ بنا دیا appeared first on Business News Pakistan.

The post کیروئی کولمبیا نے دن کے کام میں برماکاری کا نیا این پی ٹی ریکارڈ بنا دیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Leave a Reply